روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمر پوٹن کے اہم ناقد مقتول رہنما بورس نیمتسوو کی یاد میں ہزاروں افراد ایک بڑے مارچ میں شریک ہوئے۔ نیمتسوو جمعہ کو دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
بورس نیمتسوو کی یاد میں مارچ

1
روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمر پوٹن کے اہم ناقد مقتول رہنما بورس نیمتسوو کی یاد میں ہزاروں افراد ایک بڑے مارچ میں شریک ہوئے۔

2
بورس نیمتسوو کو جمعہ کو دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

3
تحقیقات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ مختلف خطوط پر تفتیش کر رہے ہیں۔

4
نیو یارک میں بھی مقتول روسی حزب مخالف کے رہنما کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔