رسائی کے لنکس

پہیوں پر چلنے والی مسجد


پہیوں پر چلنے والی مسجد
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:58 0:00

آپ نماز پڑھنے کیلئے مسجد جاتے ہیں۔ تاہم اگر آپ کے قرب و جوار میں کوئی مسجد موجود نہ ہو تو آپ کیا کریں گے؟ جاپان میں ایک ایسی مسجد تیار کی گئی ہے جو ایک ٹرک میں موجود ہوتی ہے اور جس میں وضو، جائے نماز اور دیگر تمام سہولتیں موجود ہیں۔ یوں یہ مسجد خود چل کر نمازیوں کے پاس جاتی ہے۔

XS
SM
MD
LG