صحافیوں کے لئے سب سے خطرناک ممالک کون سے ہیں؟
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 2022 میں 67 کے قریب صحافی اپنے کام کی وجہ سے مارے گئے ہیں۔ حقائق جاننے اور انہیں دنیا تک پہنچانے کی قیمت کئی بار صحافیوں کو اپنے خون سے چکانی پڑتی ہے۔ ندا سمیر ہمیں بتا رہی ہیں دنیا کے ان ممالک کے بارے میں جہاں بطور صحافی کام کرنا آسان نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ