عراق کے شہر موصل کے مشرقی علاقوں میں سرکاری فورسز کے کنٹرول کی بحالی کے بعد ہزاروں بچے ایک بار پھر اسکول جانے لگے ہیں جب کہ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ وہ اسکولوں کی بحالی اور ضروری سامان فراہم کرنے میں عراقی حکومت کی مدد کرے گا۔
مشرقی موصل میں اسکول دوبارہ کھل گئے
![عراق کے شہر موصل کے مشرقی علاقوں پر حکومتی کنٹرول کے بعد ہزاروں بچے ایک بار پھر اسکول جانے لگے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/856c7deb-a413-4045-b4e7-364a3cc4337e_w1024_q10_s.jpg)
1
عراق کے شہر موصل کے مشرقی علاقوں پر حکومتی کنٹرول کے بعد ہزاروں بچے ایک بار پھر اسکول جانے لگے ہیں۔
![یونیسیف کا کہنا ہے کہ وہ اسکولوں کو از سر نو شروع کرنے، ان کی بحالی کرنے اور سامان فراہم کرنے میں حکومت کی امداد کر رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/f0b4e197-7fc1-4831-a4c7-78d24af4f317_w1024_q10_s.jpg)
2
یونیسیف کا کہنا ہے کہ وہ اسکولوں کو از سر نو شروع کرنے، ان کی بحالی کرنے اور سامان فراہم کرنے میں حکومت کی امداد کر رہا ہے۔
![داعش کے عسکریت پسند شہری علاقوں میں اسپتالوں اور اسکولوں کے نزدیک رہ رہے تھے۔](https://gdb.voanews.com/068fca09-866b-40c4-95b6-8be20fa06327_w1024_q10_s.jpg)
3
داعش کے عسکریت پسند شہری علاقوں میں اسپتالوں اور اسکولوں کے نزدیک رہ رہے تھے۔
![اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد لگ بھگ 16 ہزار بچوں نے پھر سے اپنی تعلیم شروع کر دی ہے۔](https://gdb.voanews.com/378d58b1-30c8-4b6e-b348-9be76a97b012_w1024_q10_s.jpg)
4
اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد لگ بھگ 16 ہزار بچوں نے پھر سے اپنی تعلیم شروع کر دی ہے۔