کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔
مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز
9
تیرہ سربراہانِ مملکت اور مشنریز آف چیریٹی کی سینکڑوں سسٹرز نے تقریب میں شرکت کی۔
10
رومن کیتھولک چر چ سینٹ کے مرتبہ پر فائز ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے زائد ہے تاہم ان میں سے ایک بڑی تعداد کی وفات کے کئی صدیوں بعد انھیں اس اعزاز کا مستحق قرار دیا گیا۔