کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔
مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز

1
مدر ٹریسا نے 6 جنوری 1929 میں بھارت آنے کے بعد اپنی باقی ماندہ زندگی یہاں کے انتہائی غریب افرادکے لیے وقف کر دی تھی۔

2
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔

3
مدر ٹریسا کو امن کا نوبیل انعام بھی مل چکا ہے۔

4
البانیہ کی راہبہ مدر ٹریسا نے دنیا کے 120سے زائد ملکوں میں خیراتی ادارے قائم کیے۔