اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ عراقی شہر موصل کے مغربی حصے سے بڑے پیمانے پر لوگوں کے انخلا سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عراقی فوج موصل سے شدت پسند داعش کے جنگجوؤں کو نکال باہر کرنا چاہتی ہے۔
مغربی موصل سے لوگوں کا انخلا
![اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ موصل کے مغربی حصے سے بڑے پیمانے پر لوگوں کے انخلا سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/cdcad734-2b84-42a1-a339-aa6a25e37106_w1024_q10_s.jpg)
1
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ موصل کے مغربی حصے سے بڑے پیمانے پر لوگوں کے انخلا سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
![اقوام متحدہ کے مطابق مغربی موصل سے باہر آنے والے لوگوں کی تعداد اور انخلا کی رفتار مشرقی حصے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔](https://gdb.voanews.com/697652a0-85e9-4182-ba95-1aee8def8b76_w1024_q10_s.jpg)
2
اقوام متحدہ کے مطابق مغربی موصل سے باہر آنے والے لوگوں کی تعداد اور انخلا کی رفتار مشرقی حصے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
![لگ بھگ ایک لاکھ 20 ہزار افراد کو پہلے ہی یہاں سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/2b2798c0-de9f-4d7d-89f8-4bb6db086648_w1024_q10_s.jpg)
3
لگ بھگ ایک لاکھ 20 ہزار افراد کو پہلے ہی یہاں سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔
![موصل سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کے لیے 17 ہنگامی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/1949519f-91c8-4d0b-b774-8cf032b8de11_w1024_q10_s.jpg)
4
موصل سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کے لیے 17 ہنگامی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔