جرمن پولیس کے مطابق، چھ افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوئے ہیں، جسے دہشت گرد حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی تعداد تین بتائی ہے
میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ
13
پولیس اہلکار شاپنگ سینٹر کی جانب جا رہے ہیں جہاں حملہ آور نے کئی لوگوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
14
میونخ پولیس ٹوئٹر اور فیس بک پر پیغامات میں شہریوں کو مشورہ دے رہی ہے کہ وہ شہر کی کھلی جگہوں پر نہ جائیں بلکہ کسی محفوظ عمارت میں پناہ لیں
15
اسپیشل فورسز کی مدد سے پولیس دستیاب تمام ہنگامی وسائل کا استفادہ کر رہی ہے، جس میں وفاقی پولیس بھی شامل ہے
16
شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی ہے۔ جرمن ریل کمپنی، ڈاؤچ بان نے تمام ریل گاڑیاں بند کردی ہیں اور میونخ سینٹرل ٹرین اسٹیشن بند کر دیا ہے