جرمن پولیس کے مطابق، چھ افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوئے ہیں، جسے دہشت گرد حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی تعداد تین بتائی ہے
میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ

1
پولیس نے میونخ میں اسٹیشئس اسکوئر کے اطراف کا علاقہ گھیرے میں لے رکھا ہے

2
پولیس اہلکار فائرنگ کے بعد لوگوں کو شاپنگ سینٹر سے باہر نکالتے ہوئے

3
فائرنگ کے واقع کے بعد لوگ ہاتھ اٹھائے ہوئے شاپنگ سینٹر سے باہر آ رہے ہیں

4
لوگ ہاتھ اٹھائے شاپنگ سینٹر سے باہر آ رہے ہیں