سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ہفتہ کو مسلمانوں نے عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، فرانس فلپائن، افغانستان کے علاوہ متعدد یورپی ملکوں میں بھی عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ

1
سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ہفتہ کو مسلمانوں نے عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

2
عراق میں عید کی نماز کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

3
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلمان عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔

4
شام کے صدر بشار الاسد کو ایک عرصے کے بعد ہفتہ کو نماز عید کے موقع پر منظر عام پر دیکھا گیا۔