’صحافی روہنگیا کے معاملے پر غیرجانبدار نہیں‘
کیا میانمار کی حکومت اپنے یہاں سے نکلنے والے روہنگیا کو واپس قبول کرے گی؟ یہ ایک بہت بڑا سوال ہے۔ امریکہ کے لیے میانمار کے سفیر آنگ لین سے وائس آف امریکہ کے نمائندہ نے بات کہ اگر ملٹری آپریشن کے باعث چار لاکھ افراد کے انخلا کو اقوام متحدہ نسل کشی قرار نہ دے تو کیا کہے؟ مزید جانتے ہیں اس انٹریو میںٕ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ