کتب بینی اور کتاب دوستی کو فروغ دے کر معاشرے کو علم دوست بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں پانچ روزہ قومی کتاب میلے کا آغاز بدھ کو ہوا جس میں درجنوں ناشران کتب اور مختلف علمی تنظیموں کی طرف سے اسٹال لگائے گئے ہیں۔ (تحریر و تصاویر ناصر محمود)
اسلام آباد میں قومی کتاب میلہ
![مختلف موضوعات پر کتابوں کے لگائے گئے اسٹالوں میں سے ایک نے اپنی انفرادیت کا اہتمام کر رکھا ہے](https://gdb.voanews.com/79285ce6-7f26-4ca7-888c-b281342a987a_w1024_q10_s.jpg)
1
مختلف موضوعات پر کتابوں کے لگائے گئے اسٹالوں میں سے ایک نے اپنی انفرادیت کا اہتمام کر رکھا ہے
![اردو کے نابغہ روزگار شاعر غالب کا مجسمہ بھی میلے میں آنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے](https://gdb.voanews.com/81475b44-7b16-400d-abdb-25d47bb14180_w1024_q10_s.jpg)
2
اردو کے نابغہ روزگار شاعر غالب کا مجسمہ بھی میلے میں آنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے
![امن کے لیے کتاب دوستی کا فروغ اہم کردار ادا کرسکتا ہے ](https://gdb.voanews.com/56d58cb2-aa98-4e7c-8f66-227a2349bd41_w1024_q10_s.jpg)
3
امن کے لیے کتاب دوستی کا فروغ اہم کردار ادا کرسکتا ہے
![منتظمین کو توقع ہے کہ جڑواں شہروں سے ہزاروں لوگ اس میلے میں شریک ہوں گے](https://gdb.voanews.com/568e5f92-b30a-4afb-9875-b8d94ec2d48b_w1024_q10_s.jpg)
4
منتظمین کو توقع ہے کہ جڑواں شہروں سے ہزاروں لوگ اس میلے میں شریک ہوں گے