پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹولرینس کا فیصلہ کیا ہے، تجزیہ کار عامر رانا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ افغان طالبان کو واضح پیغام ہے لیکن ابھی اس بات کا تعین نہیں ہوا کہ دہشت گردوں سے نمٹنے کا طریقہ کار کیا ہوگا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں