نیپال میں دو روز قبل آنے والے طاقتور ترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3600 سے تجاوز کر گئی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ اب بھی لاتعداد افراد زلزلے سے زمین بوس ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
نیپال میں زلزلے سے تباہی، امدادی کارروائیاں جاری
![نیپال میں دو روز قبل آنے والے طاقتور ترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3600 سے تجاوز کر گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/bece1804-cf1f-4d55-a341-2948acb1e102_w1024_q10_s.jpg)
1
نیپال میں دو روز قبل آنے والے طاقتور ترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3600 سے تجاوز کر گئی ہے۔
![ہفتہ کی دوپہر 7.8 شدت کے زلزلے کا مرکز دارالحکومت کٹھمنڈو سے 80 کلومیٹر شمال مغرب میں پوکھار کے علاقے میں تھا۔](https://gdb.voanews.com/b87915c0-7fca-4d62-b386-417b19495311_w1024_q10_s.jpg)
2
ہفتہ کی دوپہر 7.8 شدت کے زلزلے کا مرکز دارالحکومت کٹھمنڈو سے 80 کلومیٹر شمال مغرب میں پوکھار کے علاقے میں تھا۔
![تین کروڑ آبادی والے ملک نیپال کے مقامی حکام نے 75 میں سے 35 اضلاع کے زلزلے سے متاثر ہونے کا بتایا ہے۔](https://gdb.voanews.com/65e1bbb3-b690-49a0-8124-eafbc6b84483_w1024_q10_s.jpg)
3
تین کروڑ آبادی والے ملک نیپال کے مقامی حکام نے 75 میں سے 35 اضلاع کے زلزلے سے متاثر ہونے کا بتایا ہے۔
![نیپال میں اس سے قبل 1934ء میں آنے والے 8.3 شدت کے زلزلے میں دس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔](https://gdb.voanews.com/0385c640-2495-468f-91df-79456a30a8ca_w1024_q10_s.jpg)
4
نیپال میں اس سے قبل 1934ء میں آنے والے 8.3 شدت کے زلزلے میں دس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔