ویسٹ منسٹر کینل کلب، امریکہ کا سب سے قدیم ادارہ ہے جو کتوں کے شوز منعقد کرتا ہے۔ کلب 1877 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کے تحت میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہر سال ایک ڈاگ شو منعقد کیا جاتا ہے۔ اس بار بھی شو میں مختلف نسل کے کتوں کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔
کتوں کے بھی ہیں کچھ نئے انداز
9
'میلٹیز' نسل کا کتا جسے 'ٹائم بم' کا نام دیا گیا تھا۔ اسے شو میں خوب سے خوب تر انداز میں پیش کیا گیا۔