منگل کے پہلے چند گھنٹوں میں نیو ہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں میں شہریوں نے اپنے ووٹ ڈال کر پرائمری انتخاب کا آغاز کیا۔
امریکہ: نیو ہیمپشائر میں پرائمری ووٹنگ
5
منگل کے انتخاب کے بارے میں ابھی کئی ووٹروں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ کسے ووٹ دیں گے۔
6
غیر یقینی کی ایک اور وجہ وہ 44 فیصد ووٹر ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو کسی پارٹی کے ساتھ رجسٹر نہیں کرایا اور وہ کسی بھی پارٹی کی پرائمری میں ووٹ دے سکتے ہیں۔