منگل کے پہلے چند گھنٹوں میں نیو ہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں میں شہریوں نے اپنے ووٹ ڈال کر پرائمری انتخاب کا آغاز کیا۔
امریکہ: نیو ہیمپشائر میں پرائمری ووٹنگ
1
جیف سٹیونز (درمیان) نصف شب کے کچھ دیر بعد نیو ہیمپشائر کے قصبے ڈکس ول نوچ میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔
2
منگل کے پہلے چند گھنٹوں میں نیو ہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں میں شہریوں نے اپنے ووٹ ڈال کر پرائمری انتخاب کا آغاز کر دیا۔
3
پیر کو نیو ہیمپشائر میں طوفان اور برفباری کے باوجود امیدواروں نے اپنی مہم جاری رکھی اور مختلف تقریبات میں شرکت کی۔
4
رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق نیو ہیمپشائر میں ڈونلڈ ٹرمپ اب تک ریپبلکن پارٹی کے 30 فیصد رجسٹرڈ ووٹروں کے پسندیدہ امیدوار ہیں۔