رسائی کے لنکس

logo-print

نیویارک کا نیا ’چھوٹا جزیرہ‘ شہریوں کے لیے کھول دیا گیا

امریکی شہر نیویارک میں قریباً ڈھائی ایکڑ پر محیط مصنوعی پارک شہریوں کے لیے کھول دیا گیا۔ چھوٹا جزیرہ نامی یہ پارک دریائے ہڈسن پر تیرتا نظر آئے گا۔ یہ پارک آرٹ اور فطرت کا انمول امتزاج ہے۔ اس پارک میں بچوں کے کھیل کود کے علاوہ ان کے پروگرام، کانسرٹ اور ڈانس کی تقریبات بھی منعقد ہوں گی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG