رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
تصاویر: دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا جنوری 01, 2018
دنیا کے مختلف ملکوں میں نئے سال کے استقبال کے لیے ہونے والی تقریبات اور جشن کی منتخب تصاویر
5
ہانگ کانگ کی مشہور وکٹوریہ ہاربر پر نئے سال کے موقع پر ہونے والی آتش بازی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد موجود تھے۔
6
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک بودھ مندر میں ایک خاتون نئے سال کے موقع پر جلائی جانے والی لالٹینوں کے سامنے سالِ نو کی عبادت میں مصروف ہے۔
7
برازیل کے شہر ساؤ پولو میں تاجروں کی انجمن نے نئے سال کے آغاز کے موقع پر 50 ہزار غبارے فضا میں چھوڑے۔
8
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مشہور پیٹروناس ٹوئن ٹاورز سالِ نو کے موقع پر ہونے والی آتش بازی سے جگمگا رہے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
تصاویر: دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال
Back to top
XS
SM
MD
LG