امریکہ دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں 2019ء کا آغاز سب سے آخر میں ہوا۔ لاکھوں امریکیوں نے سخت سردی کے باوجود کھلے آسمان تلے سڑکوں اور چوراہوں پر نئے سال کا جشن منایا۔
تصاویر: امریکہ میں سالِ نو کا جشن
5
ایک شخص 2019ء کا چشمہ لگائے نئے سال کی آمد پر خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
6
ٹائمز اسکوائر پر جمع لوگ رنگ برنگ جھنڈیوں کی موبائل سے تصویریں کھینچ رہے ہیں۔
7
ٹائمز اسکوائر پر ہونے والی مرکزی تقریب امریکہ سمیت دنیا بھر میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی گئی۔
8
امریکہ میں سالِ نو کے استقبال کا ایک اور بڑا جشن ریاست نیواڈا کے مشہور سیاحتی شہر لاس ویگاس میں ہوا۔