سال 2016 کی آمد پر دنیا کے مختلف شہروں میں آتش بازی اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے
دنیا بھر میں نئے سال کا جشن
![ہانگ کانگ میں نئے سال کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا](https://gdb.voanews.com/0fde653a-11d7-489d-a7ee-eafaab731467_w1024_q10_s.jpg)
1
ہانگ کانگ میں نئے سال کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا
![تائیوان کی سب سے اونچی عمارت پر نئے سال کی آمد پر ہونے والی آتش بازی](https://gdb.voanews.com/0f9edc31-0b5a-4813-9261-8b13c4219dcb_w1024_q10_s.jpg)
2
تائیوان کی سب سے اونچی عمارت پر نئے سال کی آمد پر ہونے والی آتش بازی
![سنگا پور میں بھی نئے سال کی تقریبات جاری ہیں](https://gdb.voanews.com/d594e7f3-7629-4ae7-8fdf-59aa15d77c09_w1024_q10_s.jpg)
3
سنگا پور میں بھی نئے سال کی تقریبات جاری ہیں
![احمدآباد، بھارت میں اسکول کے بچے نئے سال کی آمد پر دنیا میں امن کے لیے دعا میں مصروف ہیں](https://gdb.voanews.com/6866667f-f94e-4afa-809f-65d0c98e700d_w1024_q10_s.jpg)
4
احمدآباد، بھارت میں اسکول کے بچے نئے سال کی آمد پر دنیا میں امن کے لیے دعا میں مصروف ہیں