رسائی کے لنکس

راہ گیروں کی کہانیوں پر مبنی '60 سیکنڈ کا ناول'


راہ گیروں کی کہانیوں پر مبنی '60 سیکنڈ کا ناول'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:28 0:00

امریکہ کے شہر نیویارک کے ناول نگار ڈین ہرلی سڑکوں پر راہ گیروں سے بات چیت کر کے ان کی زندگی کی کہانی لکھتے ہیں۔ وہ 60 سیکنڈ میں ان کہانیوں کو ناول میں ڈھال دیتے ہیں۔ ڈین چالیس برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں اور وہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG