امریکہ میں نیویارک فیشن ویک میں دنیا بھر کے نامور فیشن ڈیزائنرز نے رواں سال کی اپنی موسم خزاں اور سرما کیے لیے جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش کی۔
نیویارک: موسم خزاں کے جدید طرز کے ملبوسات کی نمائش

1
فیشن ویک کی تقریب میں دنیا بھر کے معروف ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

2
ایک ماڈل جدید طرز کے لباس کی نمائش کر رہی ہے۔

3
اس فیشن ویک میں دنیا بھر کی نامور ماڈلز کو مدعو کیا جاتا ہے۔

4
مختلف ماڈلز نئے انداز کے لباس زیب تن کیے کیٹ واک کر رہی ہیں۔