نیویارک میں دسمبر 2014ء میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی آخری رسومات میں سینکڑوں پولیس افسران نے شرکت کی۔
نیویارک: مقتول پولیس افسر کی آخری رسومات
![راموس اور ان کے ساتھی اہلکار ونجیان لیو کو ایک مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ اپنے معمول کے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے۔](https://gdb.voanews.com/f29bf4db-367c-4f43-81e4-7af80410bf0c_w1024_q10_s.jpg)
1
راموس اور ان کے ساتھی اہلکار ونجیان لیو کو ایک مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ اپنے معمول کے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے۔
![اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/434ac5d7-4d99-484c-b7b6-a7d3faa808f1_w1024_q10_s.jpg)
2
اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔
![اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/4b69f78c-105f-4cae-8c4a-64ff32ad8062_w1024_q10_s.jpg)
3
اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔
![ہدایت نامے میں کمشنر، ولیم بریٹن نے کہا کہ ’ایک ہیرو کی تدفین غم کے اظہار کا معاملہ ہے، نا شکایات کا‘۔](https://gdb.voanews.com/b2824a86-d0b7-46cf-a002-f1ff60dedb90_w1024_q10_s.jpg)
4
ہدایت نامے میں کمشنر، ولیم بریٹن نے کہا کہ ’ایک ہیرو کی تدفین غم کے اظہار کا معاملہ ہے، نا شکایات کا‘۔