رسائی کے لنکس

بلوچستان کے اخبارات مالی بحران کا شکار


بلوچستان کے اخبارات مالی بحران کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:16 0:00

بلوچستان میں سرکاری سطح پر اخبارات کو اشتہارات کی بندش سے سیکڑوں اخباری کارکنوں کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ بلوچستان میں اخبارات کے لیے 27 کروڑ روپے کے فنڈز مختص ہیں لیکن حکومت کسی ڈمی اخبار کو اشتہار نہیں دے سکتی۔

XS
SM
MD
LG