رسائی کے لنکس

سرد موسم میں نیاگرا فالز کا حسن دو آتشہ

امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع آبشاروں 'نیاگرا فالز' کے حسن نے دنیا بھر کو اپنے سحر میں لے رکھا ہے۔ دنیا بھر سے ہر سال ہزاروں سیاح نیاگرا فالز دیکھنے آتے ہیں۔ ان آبشاروں کا حسن سردیوں میں دو آتشہ ہو جاتا ہے جب ٹھنڈ کی وجہ سے پانی برف میں تبدیل ہو کر نیاگرا فالز کو نیا روپ دیتا ہے۔ امریکہ اور کینیڈا میں سردی کی لہر کی وجہ سے اس سال بھی نیاگرا فالز جزوی طور پر جم چکی ہیں۔ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG