ہالی وڈ ستاروں اور شاہی شخصیات کی شرکت کے ساتھ منگل کو لندن کے رائل البرٹ ہال میں بالآخر ہالی وڈ کی سب سے بڑی فرنچائز میں سے ایک جیمز بانڈ کی فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ جیمز بانڈ سیریز کی 25 ویں فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' اپریل 2020 میں ریلیز ہونی تھی جو کرونا وائرس کی وجہ سے تین مرتبہ تاخیر کا شکار ہو چکی ہے۔
جیمز بانڈ کی واپسی: ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کا رنگا رنگ پریمیئر
![یہ پریمیئر کرونا وائرس کے بعد سے سنیما کا سب سے ہائی پروفائل ریڈ کارپٹ ایونٹ سمجھا جا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/17730c1c-fdce-4265-9305-92a3f8b4f127_w1024_q10_s.jpg)
1
یہ پریمیئر کرونا وائرس کے بعد سے سنیما کا سب سے ہائی پروفائل ریڈ کارپٹ ایونٹ سمجھا جا رہا ہے۔
![گلابی رنگ کے ویلوٹ کوٹ میں ملبوس جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ نے ریڈ کارپٹ کی شان بڑھائی۔](https://gdb.voanews.com/3984c5d4-2d74-449b-a577-b1becc53e7e8_w1024_q10_s.jpg)
2
گلابی رنگ کے ویلوٹ کوٹ میں ملبوس جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ نے ریڈ کارپٹ کی شان بڑھائی۔
![برطانوی شہزادہ چارلس، ان کے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ نے پریمیئر کو مزید یادگار بنایا۔](https://gdb.voanews.com/8b92dcb1-d95c-4066-8657-9f772055c7e3_w1024_q10_s.jpg)
3
برطانوی شہزادہ چارلس، ان کے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ نے پریمیئر کو مزید یادگار بنایا۔
![جیمز بانڈ سیریز کی 25 ویں فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' اپریل 2020 میں ریلیز ہونی تھی جو کرونا وبا کی وجہ سے تین مرتبہ تاخیر کا شکار ہوئی۔](https://gdb.voanews.com/4b88bb7a-4aee-43d0-803c-fbd08e99b978_w1024_q10_s.jpg)
4
جیمز بانڈ سیریز کی 25 ویں فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' اپریل 2020 میں ریلیز ہونی تھی جو کرونا وبا کی وجہ سے تین مرتبہ تاخیر کا شکار ہوئی۔