رسائی کے لنکس

اسپین کی افریقی تارکین وطن کو روکنے کی کوشش

اسپین نے شمالی افریقہ کی جانب اپنی سرحد پر سکیورٹی مزید بڑھا دی ہے کیونکہ حالیہ دنوں میں لگ بھگ پانچ سو افریقی مہاجرین نے یہاں دھاوا بول دیا تھا۔ میڈرڈ نے یہاں مزید 100 پولیس اہلکار بجھوائے جس سے ان کی کل تعداد 150 ہو گئی ہے۔ بحریہ کی طرف سے کشتیوں کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کے بعد افریقہ سے بہت سے لوگ اسپین کے اس خودمختار خطے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG