رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
اوباما، کاسترو کی ’تاریخی‘ ملاقات
اپریل 12, 2015
امریکہ کے صدر براک اوباما نے ہفتے کو کیوبا کے اپنے ہم منصب راؤل کاسترو سے تاریخی بات چیت کی۔ نصف صدی میں دونوں ممالک کےسربراہان کے درمیان یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔
5
باضابطہ ملاقات سے قبل دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی طور پر مختصر آمنا سامنا بھی ہوا۔
6
برازیل کی صدر دیلما روزیف نے امریکہ اور کیوبا کے درمیان ہونے والی پیش رفت کی تعریف کی۔
7
صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ’لاطینی امریکہ میں اپنی مرضی مسلط کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا‘۔
8
یہ شمالی، جنوبی اور وسطی امریکی ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ہے جس میں کیوبا پہلی بار شریک ہوا ہے۔
اوباما، کاسترو کی ’تاریخی‘ ملاقات
Back to top
XS
SM
MD
LG