قبل ازانتخابات عوامی جائزوں میں دونوں اُمیدوارں کے درمیان ایک انتہائی سخت معرکے کی پیش گوئیاں کی گئی تھیں۔ صدارتی امیدوار کو جیت کے لیے 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 درکار ہوتے ہیں۔
اوباما دوبارہ صدر منتخب
9
واشنگٹن میں اوباما کے پرمسرت حامی
10
ڈیموکریٹس کے سپورٹرز اوباما کی فتح پر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں
11
12
شکاگو میں اوباما کے سپورٹرز