قبل ازانتخابات عوامی جائزوں میں دونوں اُمیدوارں کے درمیان ایک انتہائی سخت معرکے کی پیش گوئیاں کی گئی تھیں۔ صدارتی امیدوار کو جیت کے لیے 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 درکار ہوتے ہیں۔
اوباما دوبارہ صدر منتخب
1
صدر اوباما ہاتھ ہلا کر حامیوں کا جواب دے رہے ہیں
2
صدر اوباما اپنی جیت کی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
3
اوباما کے حامی جیت کی خوشی میں پرجوش
4
صدر اوباما خطاب کر رہے ہیں