رسائی کے لنکس

کیا 20 اکتوبر کے انتخابات افغانستان میں تبدیلی لا سکیں گے؟


کیا 20 اکتوبر کے انتخابات افغانستان میں تبدیلی لا سکیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

افغانستان میں اب سے دو روز بعد پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالا جائے گا۔ انتخابات سے پہلے پر تشدد واقعات میں اب تک کم از کم 10 امیدوار ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماضی کے برعکس اس مرتبہ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نوجوان نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ افغانستان کی سیاست کو کیسے بدل سکتے ہیں۔ عائشہ تنظیم کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG