رسائی کے لنکس

'رقص کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں'

روس کا ایک عمر رسیدہ جوڑا بڑھتی ہوئی عمر کو صرف سالوں کا ایک مجموعہ قرار دیتا ہے۔ 86 سالہ لیوکیتایوف اور ان کی 82 سالہ اہلیہ مایہ کچینہ ضعیف ہونے کے باوجود ماسکو میں رقص کرتے ہیں۔ ضعیف جوڑے کے روس میں بہت سے مداح ہیں۔



مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG