رسائی کے لنکس

بیک ٹو سکول۔۔۔۔97 سال کی عمر میں میٹرک پاس


ریاست اوہائیو کی بزرگ کولیسجونی نے 80 سال کی غیر حاضری کے بعد سکول پاس کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر کردیا۔ کولیسجونی کی طرح بہت سے لوگ امریکہ میں عمر کے کسی بھی حصے میں تعلیم مکمل کرنے کا سوچتے ہیں اور عمر کو اس راہ میں آڑے نہیں آنے دیتے۔۔ امریکی زندگی میں ’’بیک ٹو سکول‘‘ کلچر پراسد حسن کا ریڈیو فیچر۔۔

XS
SM
MD
LG