ریو ڈی جنیرو میں 2016 کے اولمپکس مقابلوں کا آغاز پانچ اگست سے ہو گا اور اس موقع پر ریو ڈی جنیرو میں رونق دیدنی ہے۔
برازیل: ریو ڈی جینرو میں اولمپکس ولیج

1
برازیل کے مختلف شہروں کے چکر کاٹنے کے بعد اولمپک مشعل بالآخر ایک کشتی کے ذریعے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئی ہے۔

2
ریو اولمپکس مقابلے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے چار مقامات پر منعقد ہوں گے۔

3
ماراکانا کمپلیکس میں مشہور فٹبال سٹیڈیم بھی واقع ہے جہاں افتتاحی اور اختتامی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

4
ریو ڈی جنیرو میں 2016 کے اولمپکس مقابلے 21 اگست تک جاری رہیں گے۔