رسائی کے لنکس

گھریلو خواتین کی تیارکردہ ہربل پراڈکس


گھریلو خواتین کی تیارکردہ ہربل پراڈکس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:55 0:00

انٹرنیٹ پر آج کل گھریلو ٹوٹکے چھائے ہوئے ہیں۔ رنگت نکھارنی ہو یا بال گرنے سے بچانا ہوں۔ یوٹیوب اور انسٹاگرام پر دنیا بھر سے لوگ ہر مسئلے کا حل کچن سے ڈھونڈ کر دکھا رہے ہیں۔ اس طرح نیچرل پروڈکٹس کی مارکیٹ بھی دنیا بھر میں ترقی کر رہی ہے اور پاکستان کسی سے پیچھے نہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG