معمول سے زیادہ وزن، فربہ پن یا موٹاپا دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب بتایا جاتا ہے۔
عالمی ادارہٴ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق، تقریبا 2 اعشاریہ 8ملین بالغ افراد معمول سے زیادہ وزن یا فربہ پن کےباعث ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیںٕ۔
اس کے علاوہ، 44 فیصد ذیابیطس ، 23 فیصد دل کے عارضے ، جب کہ 7 فیصد سے 41 فیصد کے درمیان سرطان کی وجہ سے فوت ہوجاتے ہیں۔
دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب، موٹاپا

1
سومو پہلوان برلن میں لونے والے سومو اوپن ٹورنامنٹ میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

2
ایک موٹا مسافر ہیتھرو ایرپورٹ کے ٹرمنل پر اپنی فلائٹ کا انتظار کر رہا ہے۔

3
نیو یارک میں سب وے کے واک تھرو گیٹ سے موٹے اور پتلے جسامت کےگزرتے ہوئے لوگ۔

4
جڑواں بہنیں کینیڈا میں ہونے والے جڑواں تہوار کے دن میں شرکت کیلئے جارہی ہیں، جو اپنے موٹابے کی وجہ سے منفرد دکھ رہی ہیں۔