معمول سے زیادہ وزن، فربہ پن یا موٹاپا دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب بتایا جاتا ہے۔
عالمی ادارہٴ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق، تقریبا 2 اعشاریہ 8ملین بالغ افراد معمول سے زیادہ وزن یا فربہ پن کےباعث ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیںٕ۔
اس کے علاوہ، 44 فیصد ذیابیطس ، 23 فیصد دل کے عارضے ، جب کہ 7 فیصد سے 41 فیصد کے درمیان سرطان کی وجہ سے فوت ہوجاتے ہیں۔
دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب، موٹاپا
5
ایک خاتوں جھیل پر لگے تختوں پر چلتے ہوئے، جن کا وزن 502پونڈ ہے
6
کیوبا، ہوانا میں نیشنل تھیٹر "ڈانزاوولیومینوزیا" کے موٹے ممبران رقص کی ریہرسل کرتے ہوئے۔
7
ایک موٹی خاتون سانتا مونیکا کے بیچ پر اپنے بچے کے ساتھ ریت پر چلتے ہوئے۔
8
موٹی خاتوں نیو یارک میں ایک بینچ پر بیٹھے ہوئے۔