معمول سے زیادہ وزن، فربہ پن یا موٹاپا دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب بتایا جاتا ہے۔
عالمی ادارہٴ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق، تقریبا 2 اعشاریہ 8ملین بالغ افراد معمول سے زیادہ وزن یا فربہ پن کےباعث ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیںٕ۔
اس کے علاوہ، 44 فیصد ذیابیطس ، 23 فیصد دل کے عارضے ، جب کہ 7 فیصد سے 41 فیصد کے درمیان سرطان کی وجہ سے فوت ہوجاتے ہیں۔
دنیا بھر میں اموات کا پانچواں اہم سبب، موٹاپا
9
ایک موٹا شخص نیو یارک کے اسٹاک ایکسچینج کے سامنے سے گزرتے ہوئے۔