رسائی کے لنکس

ملالہ کی صحت یابی کے لیے دعائیں

طالبان دہشت گردوں کی گولی سے شدید زخمی ہونے والی 14 سالہ بچی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دعائیہ تقریبات ہوئیں۔ ملالہ کو دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کا ایک استعارہ سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک ایسے وقت میں تعلیم حاصل کرنے کے لڑکیوں کے حق میں آواز بلند کی جب طالبان میں سوات میں لڑکیوں کے سکول زبردستی بند کرادیے تھے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG