رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

مظاہرین کے خلاف آپریشن، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم فیض آباد میں گزشتہ 20 روز سے دھرنے دیے بیٹھے مذہبی جماعت کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا تو انھیں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG