امن پاکستان اور افغانستان کی باہمی ضرورت ہے
پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پر امن حل کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا کیونکہ افغانستان میں قیام امن دونوں ملکوں کے لیے بہت اہم ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغان حکومت کی دعوت پر عنقریب افغانستان کا دورہ کریں گے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ