’شاید امریکہ کا پاکستان پر کچھ اعتماد بڑھا ہے‘
وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان 22 جولائی کو واشنگٹن میں پہلی باضابطہ ملاقات ہونے والی ہے جس کی تصدیق پاکستانی دفترخارجہ نے کر دی ہے۔ پاکستان اور امریکہ کی قیادت کے درمیان پہلی ملاقات کا ماحول کیسا ہو گا اور اس ملاقات سے کیا حاصل ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی امور کے ماہر جہانگیر خٹک سے بات چیت
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ