رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پارلیمنٹ کے باہر دھرنے جاری
اگست 21, 2014
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ سیاسی کشیدگی کو کم کرنے اور احتجاج ختم کروانے کے لیے سیاسی رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ
5
تحریک انصاف کے دھرنے میں عموماً بعد از سہ پہر یا شام کو رش زیادہ ہو جاتا ہے۔
6
مصائب اور مشکلات کے باوجود مظاہرین کا جوش و خروش برقرار ہے۔
7
پارلیمان کے سامنے سبزہ زار پر ایک فوجی جوان اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
8
حساس ترین قرار دیے جانے والے ریڈ زون میں نوجوان ٹولیوں کی شکل میں پارلیمنٹ اور دیگر اہم عمارتوں کے سامنے گپ شپ لگاتے نظر آئے۔
مزید لوڈ کریں
پارلیمنٹ کے باہر دھرنے جاری
Back to top
XS
SM
MD
LG