رسائی کے لنکس

چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان نے بلجیئم کو شکست دے دی


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ تاہم دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک میچ میں پاکستان نے بلجیئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ تاہم دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبد الحسیم نے کیا جبکہ میچ کے ختم ہونے سے کچھ دیر قبل شفقت رسول نے دوسرا گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنا دیا۔
XS
SM
MD
LG