پاکستان نے پیر کو کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔ پیر کو دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے پانچویں اور آخری روز کا کھیل ہوا اور نصف گھنٹے سے بھی پہلے میچ کا فیصلہ ہو گیا۔
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح
5
پاکستانی کھلاڑی سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرانے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
6
پاکستانی کپتان اظہر علی مہمان ٹیم کو شکست دینے کے بعد ہاتھوں میں وکٹ تھامے گراؤنڈ سے پویلین لوٹ رہے ہیں۔
7
دوسری ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے پاکستانی بالر نسیم شاہ کو ساتھی کھلاڑی خوشی سے گلے لگائے ہوئے۔
8
نسیم شاہ دوران میچ وکٹ لینے پر دوسرے کھلاڑی سے اظہار مسرت کرتے ہوئے۔