پاکستان پیپلز پارٹی کی مقتول رہنما بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مزار گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو پر قاتلانہ حملے کی جگہ پر بھی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی
1
لیاقت باغ راولپنڈی کے باہر تعینات پولیس اہلکار
2
وزیر اعظم پرویز اشرف بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھول نچھاور کر رہے ہیں
3
ایک کارکن بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کر رہا ہے
4
لیاقت باغ راولپنڈی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا