پاکستان پیپلز پارٹی کی مقتول رہنما بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مزار گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو پر قاتلانہ حملے کی جگہ پر بھی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی
9
وزیر اعظم پرویز اشرف، سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، وزیر دفاع نوید قمر، وزیر برائے وزارت انصاف فاروق نائیک اور وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
10
گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو اپنا پہلا سیاسی خطاب کر رہے ہیں