رسائی کے لنکس

دو صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل


Malian soldiers guard suspected Islamist extremists after throwing them in the back of the army truck in Gao, Mali, January 29, 2013.

پنجاب کے دو صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کے حلقے پی پی 240 تونسہ اور ملتان کی تحصیل جلال پور کے حلقے پی پی 206 میں انتخابی عمل کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ بعض علاقوں میں رینجرز بھی تعینات کی گئی ہے۔

دونوں حلقوں میں بعض پولنگ سٹیشنوں پر مخالف اُمیدواروں کے درمیان ہاتھ پائی کے واقعات کی اطلاعات ملی ہیں تاہم کوئی بڑا ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا ہے۔

ان ضمنی انتخابات کی خاص بات کہ ان میں سے صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھائی مجتبیٰ گیلانی بھی اُمیدوار ہیں۔

XS
SM
MD
LG