پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے بدھ کو میانوالی کے قریب چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کیا۔340 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا یہ جوہری بجلی گھر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور ’چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن‘ کے اشتراک سے تیار کیا گیا، اس علاقے میں چین کے تعاون سے تیار کیا گیا یہ تیسرا جوہری بجلی گھر ہے۔
چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح

1
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے بدھ کو میانوالی کے قریب چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کیا۔

2
میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا یہ جوہری بجلی گھر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے تیار کیا گیا۔

3
اس علاقے میں چین کے تعاون سے تیار کیا گیا یہ تیسرا جوہری بجلی گھر ہے۔

4
وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق ’چشمہ فور‘ جوہری بجلی گھر 2017 میں مکمل ہو جائے گا۔